وزیر اعظم نریندر مودی جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما کے ساتھ آج دو طرفہ مذاکرات كریں گے۔
مسٹر مودی افریقی براعظم کے چار ممالک کے دورے کے
دوسرے پڑاؤ میں کل یہاں پہنچے تھے۔
بین الاقوامی تعلقات اور تعاون امور کے وزیر نكونا ماشابانے اور تجارت و صنعت کے وزیر ایل جلو نے مسٹر مودی کا یہاں استقبال کیا